تلنگانہ اور آندھراپردیش کی مساجد، زیارت گاہوں اور خانقاہوں میں شب معراج کے سلسلے میں عظیم الشان اور رُوح پرور اجتماعات ہوئے۔لاکھوں کی تعداد میں
لوگ رات بھر شب خوانی، ذکر واذکار، قرآن خوانی، درودو سلام، نمازوں کی ادائیگی اور مجالس میں مصروف رہے۔اس دوران علمائے کرام نے فلسفہ معراج العالم پر روشنی ڈالی۔